ڈھانگری بہادر ( چکسواری ضلع میرپور) پولیس مقابلے کے حوالے سے اہل علاقہ کی پریس کانفرنس پولیس ،ورثاء
Автор: Ch Sabbar Sheraz
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 1108
Описание:
ڈھانگری بہادر ( چکسواری ضلع میرپور) پولیس مقابلے کے حوالے سے اہل علاقہ کی پریس کانفرنس۔ پولیس اور ورثاء کے بیانات میں تضاد، معاملہ مشکوک۔
پولیس کا مؤقف ہے کہ گرفتار ہونے والا تیسرا ملزم داؤد ساکن مرید کے ہے جب کہ عینی شاہدین کہہ رہے کہ قاسم اور زاہد کے ساتھ ان کے ماموں غضنفر کو پولیس گھر کے باہر سے گرفتار کر کے لے گئی تھی۔ 36 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود غضنفر تاحال لاپتہ ہے۔ ورثاء کے بقول قاسم، زاہد اور غضنفر کا کوئی اتہ پتہ نہیں اور نہ ہی پولیس بتا رہی ہے اور نہ ملاقات کرنے دے رہی ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: