WASIF ALI WASIF || Tableegh sy Mutaliq || Allah ka Fazal || Lecture WASIF ALI WAISF r.a
Автор: Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Загружено: 2020-12-21
Просмотров: 1232
Описание:
آپ نے کتنی تبلیغ کی ہے ہو جو ہل چلانے والا ہے سب سے پوچھ لو کلمہ اُس تک پہنچا۔ آپ صبح شام تبلیغ کرتے ہو۔ اُس سے پوچھو ہمارے ہاں آپ تو خیر پڑھے لکھے لوگ ہو نیک لوگ ہو۔ کسی سے پوچھ لو دعائے قنوت آتی ہے، کلمے آتے ہیں۔ چلو جی گیارویں پارے کا نام ہی بتا دو۔ پوچھتے نہیں ہیں۔ یعنی کہ اب بڑی تبلیغ ہے اسلام وارد ہوا پڑا ہے۔ لیکن ابتدائیات کا بھی نہیں پتہ بعض اوقات لوگوں کو۔ اس کا مطلب یہ ہے تعلیم جو اسلام کی ہے نا۔وہ جس جس کے حق میں جو جو اللہ تعالٰی نے لکھا ہے نا ملتا جا رہاباقی سارے کا سارا تبلیغ ہی ہے۔ شور ہے کرتے چلے جاؤ ہونا وہی ہے جو کچھ ہو رہا ہے۔ اسلیئے جو مزدور مکان بنا رہا ہے آپ کا۔ روزہ نہیں رکھتا۔ اچھا اُس کو روزہ رکھے تو درمیان میں آرام چاہیے نا وہ آپ نہیں دو گے کہا گے دھاڑی پوری کر۔ مقصد یہ ہے روزے کی عزت کرو نہ، اسے کہو روزہ ہےلہذا تجھے اپنے دِن کے پیسے ملتے رہیں گے رمضان شریف میں۔ تو کام نہ کر روزہ رکھتا ہے کہ نہیں رکھتا۔ آپ یہ کہتے ہیں دیکھو میں نے کام پورا لینا ہے۔ اور پورا کام پورے روزے کے ساتھ نہیں ہو سکتا۔ لہذا اُس کے اوپر یہ تو نہ الزام لگاؤ تو نے کھانا کھا لیا تو نے چاہے پی لی، تو تو بڑا بے ایمان ہے۔ کام چور ہو اُسے کہتے ہیں کام چور ہے۔اور اگر ایمان ترک کر کے یا روزہ ترک کر کے کام پورا کرتا ہے۔ تو پھر آپ کہتے ہیں روزہ خور ہو کبھی کام چور ہو۔ تو سکون یہ ہے آپ پہلے کیفیت پہچانو لوگو کی کیا ہے اور پھر اپنی کیفیت پہچانو، ایک ایسی خواہش والہانہ پیدا کر دی جائے، جس کا تعلق دنیا سے ہو سکون نہیں ملے گا۔ عاقبت سے ہو پوری ہو کہ نہ ہو وہ سکون ہے۔حج، حج کی خواہش میں نے پہلے بھی بتایا۔ پرانے زمانے میں آپ دیکھا لوگ کہ میں یہاں ہوں، آپ وہاں ہیں، مدینہ دور ہے۔ ہند کی سرزمین ہے میرے مولا بُلا لو مدینے مجھے غریب ہے۔ یعنی کہ وہ جو خواہش ہے نا۔ وہ خواہش بذاتِ خود ایک کعبہ ہے۔وہ خود ایک نیکی ہے، کیونکہ نیکی کی خواہش پوری ہو یا نہ ہو، بذاتِ خود نیکی ہے۔ یہ اللہ کریم کا بڑا احسان ہے۔ کہ نیکی خواہش میں آ جائے تو نیکی کہلاتی ہے۔ بدی خواہش میں آجائے تو بدی نہیں کہلاتی۔ بدی ہو جائے تو بدی کہلاتی ہے۔کیونکہ بدی ابھی صرف خواہش میں ہے۔ اندر ٹوٹ پھوٹ ہو جائے تو اُس کی سزا نہیں ہے۔ نیکی خواہش میں آجائے تو نیک ہو گئی۔ اسلیئے کون سی خواہش ہے جو آپ کو سکونِ قلب دے گی۔ وہ خواہش جس کی سمت زندگی کے بعد کی ہو۔جس کی سمت دین کی ہو۔ جس کی سمت آخرت کی ہو، جس کی سمت اللہ کی ہو۔ جس کی سمت اللہ کے حبیبؐ کی ہو۔ اگر وہ سمت یہیں قیام کرنے کی ہے اینٹ کے اوپر ایک اور اینٹ، گارے پر ایک اور گارا، تو سکون کا نام نہ لینا چاہیے۔وہ سکون نہیں ہے وہ ایک ابتلاء ہے، سزا ہے۔ کہ آپ دوسروں کا پیسہ گنتے چلے جاؤ۔ دوسرے کون ہو سکتے ہیں، اولاد ہو سکتی ہے، اولاد کی غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ پتہ نہیں وہ کیا خرچ کریں گے کیسے کریں گے۔اسلیئے سکون جو ہے وہ ایک ایسی خواہش کا نام ہے۔ جو خواہش اللہ کی راہ پر استعمال ہو۔ پوری ہو جائے تب سکون ہے، پوری نہ ہو تب سکون۔
خواہش کے ساتھ تعلق ہی کوئی نہیں سکون کا۔ سکون کا تعلق اُس کے فضل کے ساتھ ہے اُس کی مہربانی کے ساتھ ہے۔
PLAYLISTS:
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats
• Jinhain Tera Naqsh e Qadam Mila - Naat by ...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos
• Rare VIDEO of Hazrat WASIF ALI WASIF r.a |...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews
• Hazrat WASIF ALI WASIF r.a Ki Yaadain || W...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations
• WASIF ALI WASIF || Birthday Celebration Sa...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu
• Zehni Inteshar || ذہنی انتشار || Mental Co...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif
• WASIF LINES ~~ Durood Sharif (درود شریف)
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat
• Harf Harf Haqeeqat (حرف حرف حقیقت، سنگتیں)
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum
• Qatra Qatra Qulzum ~ (قطرہ قطرہ قلزم ـ فرا...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES
• اپنے آنسوؤں کو انسانوں کے سامنے رائیگاں نہ...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar
• Muhabbat محبت WASIF ALI WASIF
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis
• Tauba Qabool Farmanay k Baad Jannat sy Nik...
For Official Website::: http://wasifaliwasif.pk ___ http://wasifaliwasif.org
Online BookShop::: https://kashifpublications.com
Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: