Jahan Numa: Iran ready for deal with US as warships arrive, Israel wants end to Iran's missile prog
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-16
Просмотров: 68575
Описание:
ایک طرف ایران پر حملے کا خطرہ ہے اور خطے میں امریکی جنگی جہاز پہنچ چکے ہیں تو دوسری طرف ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے پر سمجھوتے کے لیے تیار ہے اگر اُس پر سے پابندیاں ہٹ جائیں۔
امریکہ اور یران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم امریکی صدر سے ملے اور اب اُن کا کہنا ہے کہ ایران سے کسی بھی ممکنہ ڈیل کی صورت میں امریکہ یہ یقینی بنائے کہ ایران سے ساری افزودہ یورینئیم باہر نکلے اور مزید افزودگی کی قابلیت باقی نہ رہے۔ ایک طرف مذاکرات کی بعد ہو رہی تو دوسری طرف مغربی ممالک میں ایران کے شاہ کی حمایت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسر: صمید ککرو، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: