Surah Al Waqiah🌹💖+ | سورۃ الواقعہ Full Recitation | Quran Tilawat | Al-Waqiah
Автор: Al-Waqiah tv
Загружено: 2025-12-14
Просмотров: 1888
Описание: #FullSurah_AlWaqiah_QuranTilawat_.... السلام علیکم ورحمتہ اللہ مبارک ہو سامعین کرام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی شخص روزانہ رات کو مغرب کے بعد عشاء سے پہلے سورۃ الواقعہ کی تلاوت کیا کریں تو اللہ تعالی اس کی زندگی میں روزی کی تنگی سے اس کی حفاظت کریں گے یعنی سورۃ الواقعہ تلاوت کرنے والا کبھی فاقہ نہیں رہے گا اس لئے ہر مومن مسلمان کو چاہیے کہ سورۃ الواقعہ روزانہ رات کو تلاوت کیا کریں یا تو ایک بار ضرور سن لیا کریں اللہ تعالی ہم سب کا عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللّہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: