Surah Al Waqiah🌹💖+ | سورۃ الواقعہ Full Recitation Quran Tilawat Al-Waqiah
Автор: Al-Waqiah tv
Загружено: 2026-03-17
Просмотров: 168
Описание: #fullSuraH_AlWaqiaH_TilawateQuraN_... السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورۃ الواقعہ کی فضیلت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی شخص روزانہ مغرب کے بعد عشاء سے پہلے سورت نو واقعہ کی تلاوت کیا کرے تو اللہ تعالی اس کے زندگی میں روزے کی تنگی سے اسے حفاظت کریں گے یعنی سورۃ الواقعہ تلاوت کرنے والا کبھی فاقہ نہیں رہے گا اس لیے ہر مومن مسلمان کو چاہیے کہ سورۃ الواقعہ روزانہ رات کو تلاوت کیا کرے یا تو ایک بار ضرور سن لیا کریں اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللّہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: