Students Visit Khalid Army Aviation Base During ISPR Winter Internship 2026 | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 5315
Описание:
کوئٹہ کے مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ
آئی ایس پی آر کے زیر انتظام ونٹر انٹرنشپ 2026 میں شامل کوئٹہ کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات نے خالد آرمی ایوی ایشن بیس کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران طلباء و طالبات نے پاک فوج کے جدید ترین ہیلی کاپٹرز اور ہوابازی کے نظام کا مشاہدہ کیا۔
فوجی افسران نے طلباء کو بیس کی کارکردگی اور قومی دفاع میں اس کے اہم کردار سے آگاہ کیا۔
طلباء و طالبات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کا آغاز 12 جنوری سے ملک بھر میں کیا گیا تھا، جس میں بلوچستان سے بھی طلبہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ انٹرن شپ کے دوران مختلف سیشنز کے ساتھ ساتھ آؤٹ ڈور سرگرمیاں بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: