What did CIA demand from ISI for building better relations with Trump? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-10-27
Просмотров: 162671
Описание:
حالیہ چند ماہ کے دوران امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات میں گرمجوشی نظر آئی ہے۔ حالانکہ صدر ٹرمپ کے پہلے دور میں انھوں نے پاکستان کو التفات کی نظر سے بالکل نہیں دیکھا تھا، بلکہ الٹا کئی طرح کے الزامات لگائے تھے۔
پاکستان نے ایسا کیا کیا ہے کہ اب ٹرمپ کے دل میں پاکستان کے لیے ایک نرم گوشہ بن گیا ہے۔
تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: