Jahan Numa: Europe and China coming closer, a response to Trump or a policy shift? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 63597
Описание:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا چین سے تجارت کرنا برطانیہ کے لیے خطرناک ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ایسے وقت پر کی ہے جب برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر
چین کے تین روزہ دورے پر شنگھائی میں موجود ہیں۔ اِس سے قبل بعض دیگر یورپی رہنماؤں نے بھی چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے دورے کیے ہیں۔
تو یہ سب کچھ صدر ٹرمپ کے یورپ کی جانب حالیہ رویے کے رد عمل میں ہو رہا ہے، یا واقعی یورپی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسرز: رفاقت علی اور غضنفر حیدر
#europe #china #trump #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: