Bukhari Shareef Word by Word Translation with Grammatically Analysis Class: 01
Автор: ELQI
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 10599
Описание:
بخاری شریف کی کلاس نمبر 2 اس سے بھی زیادہ خوبصورت، واضح اور بڑے بڑے الفاظ کیساتھ بنالی گئیں ہیں الحمدللہ،
کلاس 2 بھی لازمی واچ کیجیے اور کمنٹ میں مزید مشورہ جات یا اپنے تاثرات لازمی دیجیے تاکہ ہم اس سلسہ کو مزید اچھے طریقے سے جاری رکھیں
ہمارے 5 کورسز بڑے ایفیکٹو اور یونیک ہیں جن میں رٹا نہیں بلکہ پریکٹس اور سمجھا کر سکھایا جاتا ہے
الحمدللہ علی ذالک
لیکن آجکل ابھی
پہلے 3 ⬇️ کورسز چل رہے ہیں
نمبر 1. قرآنی عربی گرامر کورس ( فری کورس مدت دو ماہ)
نمبر 2. مکمل لفظی ترجمہ قرآن کریم + ہر لفظ کا گرامیٹیکل انیلیسز مدت تقریبا (2 سال)
نمبر 3. مکمل بخاری شریف لفظی ترجمہ سیریز + ہر لفظ کا گرامیٹیکل انیلیسز
نمبر 4. ناظرہ قرآن کریم (مدت 2 ماہ)
نمبر 5. تجوید القرآن الکریم (مدت 1 ماہ)
استاذ: محمد اَرحم
{فاضل درس نظامی؛ وفاق المدارس؛ ایم اے عربی؛ ایم اے انگلش؛ ایم ایڈ؛ ترجمةالقرآن ڈپلومہ؛ انگلش لینگویج ورکشاپ (آنلائن) امریکہ}
استاذ: محمد ارحم کا پرسنل وٹس ایپ نمبر ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
+92 301 7235 163
وٹس ایپ چینل ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb31...
قرآنی عربی گرامر کورس
مکمل پلے لسٹ ⬇️⬇️⬇️⬇️
• قرآنی گرامر کورس 13 اکتوبر 2025
مکمل لفظی ترجمہ قرآن کریم سیریز
مکمل یوٹیوب پلے لسٹ ⬇️⬇️⬇️
• مکمل ترجمة القرآن
TikTok ID ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.tiktok.com/@elqitik?_r=1&...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: