Ye Akhri Raat Hai Meri |Raza Abbas Hashmi |AYAM E ALI |NEW NOHA |RAMADAN 1447-2026
Автор: Raza Abbas Hashmi OFFICIAL
Загружено: 2026-03-07
Просмотров: 458
Описание:
Ye Akhri Raat Hai Meri |Raza Abbas Hashmi |AYAM E ALI |NEW NOHA |RAMADAN 1447-2026
#Yeakhriraathaimeri #Razaabbashashmi #RAH
110/786/92
Kalam| Ye Akhri Raat Hai Meri
Shahadat e Imam Ali (A.S)
Recited By | Raza Abbas Hashmi
Poet | Syed Jary Abbas Zaidi
Composition | Raza Abbas Hashmi
Label | RAH
Video | SRS Production
Creatives | RAH Team
Audio Recorded | Sabzwar Digital Studio (karachi)
Follow US On Our Social Media Channels:
"Official Website"
=Follow On Facebook=
 / raza Abbas Hashmi Official
=Subscribe Youtube Channel=
 / raza Abbas Hashmi Official
=Follow On Instagram=
 / raza Abbas Hashmi
Lyrics
__________________________
روکر زینب سے بولے علی یہ آخری رات ہے میری
بابا کو اپنے رو لینا زہرا کی طرح تم بھی
کل سر سے ترے ہٹ جاۓ گا شفقت کا سایہ میری
درے ہونگے پتھر ہونگے قسمت میں زینب تیری
بدلے لے گی سب بابا کے امت تم سے نانا کی
تعزیم سے سر خم ہیں جن کے کل ماریں گے سب پتھر
ہیں پھول ابھی جن ہاتھوں میں در رے آءیں گے لیکر
آئی ہو بن کر شہزادی تب آو گی تم قیدی
کل سارے یتیمانے کوفہ آءیں گے در پر میرے
حسنین سے مل کر روءیں گے سر پیٹیں گے وہ اپنے
میرے دروازے پر زینب ایک شام غریباں ہوگئی
بے سر بازاروں میں در در زینب پھرنا ہے تم کو
سر سے چادر چھن جانے کا صدمہ سہنا ہے تم کو
دربار میں جانا ہوگا اور ساتھ آزانیں ہونگی
واقف ہو تم کے بابا کو کتنی ہے محبت تم سے
بعد از میرے نا رونا تم سر پیٹ کے ماتم کرکے
گر تم تڑپوں گی اے زینب میت میری تڑپے گی
کہتی تھیں رو کر یہ زینب جانے نہیں دونگی بابا
دل زخمی ہے ماں کے غم سے میں مر جاؤں گی بابا
کیوں کہتے ہو آخر مجھ سے یہ آخری رات ہے میری
روتا جری یہ سوچ کے دل بے سختہ خوں کے آنسو
کس طرح رضا چھوڑا ہوگا بیٹی نے باپ کا بازو
ناد علی ہوگی ہنٹوں پر بی بی یہی کہتی ہونگی
#Yeakhriraathaimeri
#imamali
#haider
#21ramzan
#shahadathazratali
#ramazan
#bibizainab
#najaf
#karbala
#macca
#madina
#ayameali
#rasoolallah
#kazmain
#Razaabbashashmi
#RAH
#nohay
#nohay2026
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: