BABA |Raza Abbas Hashmi |SHAHADAT FATIMA ZAHRA |AYAM E FATIMIYA |NEW NOHA |Jamadi ul Awal 1447-2025
Автор: Raza Abbas Hashmi OFFICIAL
Загружено: 2025-11-04
Просмотров: 467
Описание:
BABA |Raza Abbas Hashmi |SHAHADAT FATIMA ZAHRA |AYAM E FATIMIYA |NEW NOHA |Jamadi ul Awal 1447-2025
110/786/92
Kalam| Baba
Shahadat e Syeda Fatima Zahra (S.A)
Recited By | Raza Abbas Hashmi
Poet | Syed Jary Abbas Zaidi
Composition | Raza Abbas Hashmi
Label | RAH
Video | SRS Production
Creatives | RAH Team
Audio Recorded | Sabzwar Digital Studio (karachi)
Lyrics
____________________
کتنی زخمی ہوں تمہیں کیسے بتاؤں بابا
پسلیاں ٹوٹی ہوئی کیسے دیکھاؤں بابا
زخمی پہلوں کے سبب سانس نہ لے پاتی ہوں
سانس روکتی ہے تو غش کھاتی ہوں گرجاتی ہوں
کیسے زندہ ہوں تمہیں کیسے بتاؤں بابا
سامنے بیٹوں کے اے بابا مجھے مارا ہے
نیل ایسا ہے چپانے سے نہیں چھپتا ہے
کیسے بیٹوں سے میں نظروں کو ملاؤ بابا
اتنی شدت سے میرے ہاتھ پہ درا مارا
درد اتنا ہے کہ اب ہاتھ نہیں اٹھتا میرا
خد کو گرنے سے میں اب کیسے سنبھالو بابا
یہ نشاں جینے نہیں دیتے ہیں اے بابا مجھے
جو نشاں گردنِ حیدر پہ ہیں رسی کے چھپے
میں وہ توہینِ علی کیسے بھلاؤ بابا
تمہی بتلاؤ خطا کیا تھی میرے محسن کی
کیوں شکم میں اُسے جینے کی بھی محلت نہ ملی
کتنے ددکھ درد تمہیں اپنے سناؤں بابا
جب سے سمجھایا ہے ماں تیری رہے گی نا صدا
تب سے شبیر نے یہ پہلوں نہیں چھوڑا میرا
کیسے شبیر کو پہلوں سے ہٹاوں بابا
جب بھی سوچا کے بڑا کونسا صدمہ تھا جری
تب تڑپتی ہوئی آواز رضا ہم نے سنی
مجھ کو دروازے کی میخوں سے بچاؤ بابا
#Hazratmuhammad
#masjidenabvi
#madina
#shahadatefatima
#Karbala
#Bibifatima
#Bibizainab
#Nohay
#Noha2025
#Ayameazah
#Razaabbashashmi
#RAH
#Syedjaryabbaszaidi
Hazratmuhammad
Masjidenabvi
madina
Shahadatefatima
Karbala
Bibifatima
Bibizainab
Nohay
Noha2025
Ayameazah
Razaabbashashmi
RAH
Syedjaryabbaszaidi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: