ایوان بینڈ I عالیجناب Evan Band - Alijenab I Farsi Lyrics I Urdu Sub I
Автор: TranslateTunes: Persian Lyrics in Urdu
Загружено: 2023-11-21
Просмотров: 1974
Описание:
ایوان بینڈ I عالیجناب Evan Band - Alijenab I Farsi Lyrics I Urdu Sub
عشق، چشمبسته دلو بهت دادم
عشق! میں نے آنکھیں بند کر کے آپ کودل دیا ہے
با پای خودم به دامت افتادم
میں خود ہی اپنے قدموں پیے چل کر آپ کے جال میں پھنس گیا
دیگه چی میخوای از جونِ یه آدم؟
اب ایک انسان کی زندگی سے آپ اور کیا چاہتے ہو؟
عشق، تو این قهر و آشتیای یهریزی
عشق! تم ہی امن کی وجہ اور تم ہی قھر ڈھاتے ہو
به هم میزنی هی، مگه مریضی؟
تم محبت کرنے والوں کو آپس میں لڑاتے ہو،تمہیں کیا مرض ہے؟
بااینهمه باز چه عزیزی
اس سب کے باوجود بھی تم کتنے عزیز ہو
عشق، بوسهای وسطِ پیشونی
عشق! تم پشانی پر بوسہ کے مانند ہو
یه زخمی که تا همیشه میمونی
تم ایک زخم کی طرح ہمیشہ باقی رہو گے
به جون خودت درد بیدرمونی
تمہاری جان کی قسم! تم ایک لاعلاج درد ہو
عشق، یه غمِ قشنگ پُرطرفداری
عشق! تم ایک مشہور اور پسندیدہ غم ہو
حیفِ تو فقط که مردمآزاری
افسوس کہ تم لوگوں کو صرف دکھ پہنچاتے ہو
میای و میری، چه بیکاری!
تم آتے ہو، اور چلے جاتے ہو، کس قدر بیکار ہو
آهای عالیجناب، عشق
اے عالی جناب! عشق
فرشتۀ عذاب، عشق
اے عزاب کے فرشتے! عشق
حریف تو نمیشه این قلب بیصاحاب، عشق
میرا تنہا دل بھلا کیسے تمہارے مخالف ہو، اے عشق
منو دیوونه میخوای
مجھے دیوانہ کرنا چاہتے ہو
تو اینجوری خوشی، عشق
اسی میں تمہاری خوشی ہے، اے عشق
ولی بازم دمت گرم، چه زیبا میکُشی، عشق
لیکن پھر بھی تم کس قدر حسین اور دلکش ہو، اے عشق! اے عشق
عشق، با توام کولیِ هرجایی
عشق! میں خانہ بدوشوں کی طرح تمہارے ساتھ رہا
اول میکِشونی کنجِ تنهایی
پہلے تم نے مجھے قید تنہائی میں ڈالا
بعد خودت واسم میخونی لالایی
بعد میں تم خود میرے لئےلوری گاتے رہے
عشق، با یه آهنگ توی گشت شبونه
عشق! راتوں کو چہل قدمی کرتے ہوئے کبھی گاتے ہوئے
گاهی حتی با یه عطرِ زنونه
حتی کبھی نسائی عطر کے ذریعے
پیدات میشه با هر بهونه
تم ہر بہانے سے جھلک دکھاتے رہتے ہو
آهای عالیجناب، عشق
اے عالی جناب! عشق
فرشتۀ عذاب، عشق
اے عزاب کے فرشتے! عشق
حریف تو نمیشه این قلب بیصاحاب، عشق
میرا تنہا دل بھلا کیسے تمہارے مخالف ہو، اے عشق
منو دیوونه میخوای
مجھے دیوانہ کرنا چاہتے ہو
تو اینجوری خوشی، عشق
اسی میں تمہاری خوشی ہے، اے عشق
ولی بازم دمت گرم، چه زیبا میکُشی، عشق
لیکن پھر بھی تم کس قدر حسین اور دلکش ہو، اے عشق!
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: