شبِ برات میں کیاکریں؟|بیری کے پتوں سے غسل،12رکعات نوافل/صلواۃالتسبیح کاطرئقہ|نصف شعبان کی خاص دعا
Автор: Allama Naeem Noori
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 1007
Описание:
#allamanaeemnoori
#شبِ برات (نصف شعبان) ایک عظیم اور بابرکت رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ بے شمار بندوں کی مغفرت فرماتا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
✔️ شبِ برات کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
✔️ بیری کے پتوں سے غسل کی حقیقت
✔️ جادو، نظر بد اور آسیب سے حفاظت کے اعمال
✔️ 8 رکعات نوافل کا طریقہ
✔️ نصف شعبان کی خاص اور مسنون دعا
✔️ وہ اعمال جو اس رات ضرور کرنے چاہئیں
⚠️ یہ رات ضائع نہ کریں، یہ سال میں صرف ایک بار آتی ہے۔
📿 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس رات کی برکات سے بھرپور حصہ عطا فرمائے، آمین۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
👍 ویڈیو کو لائک کریں
💬 کمنٹ میں اپنا نام لکھیں، دعا میں یاد رکھا جائے گا
#شب_برات
#نصف_شعبان
#Shab_e_Barat
#dua
#shabebratkedua
#islamicwazifa
#barikypqty
#berikyptonsygusal
#namazetraweeh
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: