AAL E ZEHRA PY SITAM| NOHAY MUHARRAM 2025/1447| FARAZ ZAIDI
Автор: Faraz Zaidi Official
Загружено: 2025-07-02
Просмотров: 495
Описание:
#AALEZEHRA #FARAZZAIDI #muharram2025
( نوح )
آلِ زہرأ
" آلِ زہرأ پہ ستم پردیس میں ہوتا رہا !
ذرہ ذرہ کربلا کا روتا اور کہتا رہا "
" جو گیا مقتل کی جانب آیا نہ پھر لُوٹ کر !
ایک بعد ایک لاشہ دشت سے آتا رہا "
" گِر چُکا جب کربلا کی ریت پہ ابنِ حسنٔ !
آقا آجائیں مدد کو وہ صدا دیتا رہا "
" بہہ گیا مشکیزہ اور عباسٔ کے شانے کٹے !
بے بسی پہ باوفا کی ہر کوئ روتا رہا "
" دیکھ کر بازوئے غازیٔ تھے سکینۂ کے یہ بین !
شہ کا کُنبہ میرے عموں راہ تیری تکتا رہا "
" برچھی اکبرٔ کے کلیجے میں لگی نہ دی صدا !
دیکھ نہ لیں بابا بس دل سوچ کے ڈرتا رہا "
" نہ مِلا اصغرٔ کو پانی اور لگا تیرِ جفا !
باپ کے ہاتھوں میں بچّہ ہچکیاں لیتا رہا "
" نہ چلا اے شمر خنجر دُکھیا یہ کہتی رہی !
نہ رُکا ظالم شۂ کا بس گلا کٹتا رہا "
" حق ادا کر نہ سکا تُو آلِ زہرأ کا غلام !
لکھتے لکھتے نوحہ یہ دل بس یہی کہتا رہا "
Recieter : Faraz Zaidi
Poet :Janab Ghulam Abbas Kamani
Composed by : Faraz Zaidi
Audio : 92studio
Video : Hussain Production
Anjuman e Dar e masoomeen
Special thanks: Janab Zeeshan Fazal
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: