How Olive Oil Producers are Profiting in Pakistan - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-11-30
Просмотров: 401729
Описание:
پاکستان خوردنی تیل برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ مگر گذشتہ چند برسوں سے اب پاکستان میں سینکڑوں کسان زیتون کی کاشت کر رہے ہیں۔ اگر پاکستان میں زیتون کی کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے تو معاشی خوشحالی کا ہدف بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ آئیے آپ کی ملاقات ایسے ہی چند کسانوں سے کراتے ہیں جو اس وقت زیتون کی مختلف اقسام کی نہ صرف کاشتکاری کرتے ہیں بلکہ وہ مارکیٹ میں اس کا تیل بھی فروخت کر رہے ہیں
#Oliveoil #Olives #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: