Senior journalist Sajjad Abbasi shares the untold life stories of seven legendary journalists.
Автор: Owais Shahzad
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 38
Описание:
پاکستان کی انمول و نایاب کتاب (صحافت بیتی) اس کتاب میں ملک کے سات نامور سینیئر صحافیوں کی زندگی کی جدوجہد،مشقتوں اور کامیابیوں پر سبق آموز تحقیق کی گئی ہے۔ ان سات عظیم صحافتی سائنسدانوں کی آپ بیتی پر لکھی جانے والی سینیئر صحافی سجاد عباسی کی یہ کتاب “گنج صحافت” اور کامیابی کی کنجی ہے, چائلڈ اسٹار رپورٹر اویس شہزاد نے سجاد عباسی کا خصوصی انٹرویو کیا جس میں کتاب کے پس منظر ،مقاصد اور پیغام پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی- ایسی معیاری تحقیقی اور فکری کتاب کی حکومتی سطح پر پذیرائی ہونی چاہے؟
https://www.facebook.com/share/v/1DVh2nfGA...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: