تفسیر قرآن سورہ الذاریات آیات 20 - 22 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ
Автор: Tafseer Al Kauthar (Urdu)
Загружено: 2026-03-12
Просмотров: 4
Описание:
تفسیر سورہ الذاريات آیت 20
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِلْمُوقِنِينَ ﴿۲۰﴾
۲۰۔ اور زمین میں اہل یقین کے لیے نشانیاں ہیں۔
تفسیر سورہ الذاريات آیت 21
وَفِي أَنْفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ﴿۲۱﴾
۲۱۔ اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو ؟
تفسیر سورہ الذاريات آیت 22
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ﴿۲۲﴾
۲۲۔ اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔
https://balaghulquran.com/tafseer-dar...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: