تفسیر قرآن سورہ الذاریات آیات 01 - 06 | علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ
Автор: Tafseer Al Kauthar (Urdu)
Загружено: 2026-03-09
Просмотров: 54
Описание:
تفسیر سورہ الذاريات آیت 1
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا ﴿۱﴾
۱۔ قسم ہے بکھیر کر اڑانے والی (ہواؤں) کی
تفسیر سورہ الذاريات آیت 2
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا ﴿۲﴾
۲۔ پھر بوجھ اٹھانے والے (بادلوں) کی،
تفسیر سورہ الذاريات آیت 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا ﴿۳﴾
۳۔ پھر سبک رفتاری سے چلنے والی (کشتیوں) کی،
تفسیر سورہ الذاريات آیت 4
فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا ﴿۴﴾
۴۔ پھر امور کو تقسیم کرنے والے فرشتوں کی
تفسیر سورہ الذاريات آیت 5
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ ﴿۵﴾
۵۔ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقینا سچ ہے۔
تفسیر سورہ الذاريات آیت 6
وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ ﴿۶﴾
۶۔ اور جزا (کا دن) ضرور واقع ہو گا۔
#ہوائوں_کا_کام
#مختلف_امور_پر_مؤکلفرشتگان_الٰہی
https://balaghulquran.com/tafseer-dar...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: