ماں اور بچے کی صحت، قدرتی غذا کے ساتھ
Автор: Benazir Income Support Programme
Загружено: 2026-01-28
Просмотров: 169
Описание:
ماں اور بچے کی صحت، قدرتی غذا کے ساتھ
سبز پتوں والی سبزیاں، دال، دودھ، دہی اور لسی روزمرہ غذا کا حصہ بنائیں۔
ہفتے میں ایک دو بار گوشت کا استعمال ماں کو طاقت دیتا ہے
اور دودھ کے ذریعے بچے کو بھی صحت ملتی ہے۔
ملٹی وٹامنز اور فولک ایسڈ توانائی بحال رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
ماں کی متوازن غذا، بچے کے لیے شفا ہے۔
یہ آگاہی ویڈیو بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت یونیسف کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔
#بینظیرنشوونما #ماںاوربچہ #متوازن_غذا #صحت_مند_پاکستان #یونیسف #ماںکی_صحت #بچے_کی_صحت
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: