السلام اے حجتِ حق | Assalam Aye Hujjat e Haq | Kalam: Raja Hassan Khan | Kacho Hassan Khan |
Автор: Balti Azadari
Загружено: 2023-03-06
Просмотров: 4208
Описание:
#shaban1444 #Production #Baltistan_Azadari_Forum
جلوس عزا و محافل کی رونق، ماتم دار، سالار دستہ حیدریہ کھرگرونگ، استاد محترم جناب کاچو حسن خان کی پرسوز آواز میں قصیدہ بمناسبت ظہورِ پُرنورصاحب الزمان عج اللہ فرجہ "السلام اے حجتِ حق" سکردو ٹی وی اور بلتی عزاداری یوٹیوب چینل پر جلد ریلیز ہوگا. سینہ بہ سینہ ملنے والی روایات کے مطابق یہ کلام والئی سکردو راجہ حسن خان کی تخلیق ہے. جن کو شاعری اپنے آباواجداد سے وراثت میں ملی. بزرگ بتاتے ہیں کہ ابتدائی اشعار رنگِ غزل میں تفنن طبع کے لئے لکھے گئے اور اپنے والد کو دکھایا تو انہوں نے تاکید کی کہ اپنی اس صلاحیت کو مدح اہلبیت ع کے لئے موقوف کیا جائےان کی خواہش پر قصیدہ مکمل کیا. ابتدائی اشعارکا ترجمہ ملاحضہ فرمائیں.
جدائی کی آگ میں جھونک کر سر و شمشاد جیسے میرے بدن کو جلانا اور زندگی بھر اپنی محبت میں تڑپائے رکھنے کو میں محبت نہیں کہتا. اے آنکھ کے نور! تیری گزرگاہ میں آنکھوں کا چراغ جلائے بیٹھا ہوں اور دل و جان آپ پر قربان کرنے کے لئے منتظر بیٹھا ہوں.
اے حجت حق ، خاتم آلِ نبی ع تجھ پر سلام. اے دشمنوں کو جڑ سے نابود کرنے والے تجھ پر سلام
مکمل کلام سکردو ٹی وی اور بلتی عزاداری یوٹیوب پر ریلیز ہوگا. کلام کو سنئے اور اپنے دوستوں کو بھی شئیر کیجئیے. شکریہ
#shaban1444 #Production
#Baltistan_Azadari_Forum
Audio/Video
#Sing_Ong_Studio
Media Partners:
• SkarduTV facebook #rajab
• @baltiazadari Youtube Channel
https://www.baltiazadari.com
/ baltiazadari
/ baltiazadari
#السلام_اے_حجتِ_حق
#shia #15shabanmanqabat #shaban #shia #imamzaman #imammehdi #manqabat #qaseeda #قصیدہ #imamhussain #imam
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: