جس کے دن رات کٹے قید کے اندھیرے میں
Автор: Balti Azadari
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 54
Описание:
جس کے دن رات کٹے قید کے اندھیرے میں
پرسہ دینے اسے زہراء ؑ بھی تو آئی ہو گی
قیدی امام کے جنازے پر
اپنی نظریں جھکا کے پرسہ دو
دے کے کاندھا تابوت کو اختر
آج جو روۓ گا
اسکی محشر میں رسائی ہو گی
کلام سوز و بندش جناب اختر لاہوری
دستہ حسینیہ ؑ بلتستانیہ راولپنڈی
ویڈیو - علی عمران
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: