Chaly Hain Ran Ko| چلے ہیں رن کو| Faraz zaidi| Muharram nohay| Muharram 2022-1444|
Автор: Faraz Zaidi Official
Загружено: 2022-08-04
Просмотров: 3286
Описание:
Chaly Hain Ran Ko| چلے ہیں رن کو| Faraz zaidi| Muharram nohay| Muharram 2022-1444|
( نوحہ )
حضرت عونٔ و محمدٔ
" بیٹے چلے ہیں رن کو اب بنتِ مرتضیٰ کے !
اذن وغا کی خاطر مشتاق ہیں رضا کے"
" مادر کے ساتھ آئے خدمت میں شاہِ دین کی !
رو رو پکاری سن لیں فریاد اِک بہن کی !
بھیا قبول کیجئے ہدیے یہ غم زدہ کے"
" سمجھاتی تھیں یہ زینبٔ اکبرٔ نہ جائیں پہلے !
حیدرٔ کے ہو نواسے جعفرٔ کے تم ہو پوتے !
حملے کرو یوں بڑھ کے اُکھڑے قدم اعدا کے "
" دریا پہ گر جو پہنچو پانی ذرا نہ پینا !
رکھنا خیال اُسکا اصغرٔ ہے کتنا پیاسا !
دنیا سے جانا پیاسے خدمت میں مصطفۓ کے "
" پائ رضا چلے ہیں دو شیر قتل گاہ کو !
خیمے سے نکلے دونوں کر کے سلام ماں کو !
زینبٔ پکاریں جوہر دِکھلانا مرتضیٰ کے "
" چاروں طرف سے چھایا بچوں پہ شامی لشکر !
زخموں سے چور ہوتے بچے گرے زمین پر !
آنسو رواں ہیں رُخ پر اس دم شہِ ہُدا کے "
" اب ہو گیا اندھیرا زینبٔ تمھارے گھر میں !
گونجی ندا کہ بیٹے مارے گئے ہیں رن میں !
شبیرٔ لا رہے ہیں لاشوں کو اب اُٹھا کے "
" زینبٔ کے دلبروں کے لاشے جو آئے رن سے !
فرماتے تھے یہ سرورٔ رو رو کے یوں بہن سے !
خیمے میں رن سے آئے ہیں خوں میں نہا کے "
" کیسی تھیں صابرہ وہ کیسی تھی استقامت !
رویا غلام بی بی کی سن کے یہ مصیبت !
کیسے لکھوں مصائب میں بنتِ سیدۂ کے "
Nouha Khuwan
Syed Faraz zaidi
سید فراز زیدی
Anjuman e groh e Hussain
انجمن گروہ حسین
composing Hassan rizvi or Faraz zaidi
سوذ و ترتیب حسن رضوی فراز زیدی
Shair e Ahlay bait as
Ghulam Abbas kamani
شعراء کرام غلام عباس کمانی
Kalam chaly Hain run ko
چلے ھیں رن کو
Chorus
Team 92 studio
Audio
Studio 92
Video
Hussain production
Special Thanks
Aijaz rizvi
Ghulam Abbas kamani
Hassan rizvi
____________________________________________
#nadeemsarwer, #ali_waris_official_, #كربلآء_الحسين, #الحسين_خيمتنا💙, #imamhussain_as, #صاحب_الزمان♥️, #اللهم_صل_علی_محمد_و_ال_محمد_وعجل_فرجهم, #اربعین_ایران_بمانم_بی_گمان_دق_میکنم, #السلام_عليك_يا_ابا_عبدالله_الحسين, #الإمام_المهدي, #مشاية_الأربعين, #ns2021, #العتبة_الحسينية, #shiamuslims, #karbala_live
#irfan #ali_waris_official_ #imamhussain_as #الإمام_المهدي #shortsvideo #karaoke #majlis #matamdari #imamhussain_as #attitude #الحسين_خيمتنا #mostviewedonyoutube #mostviral #mostpopular
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: