سورۃ البقرہ 113 تا 121 تلاوت قرآن مجید || قاری محمد صدیق پرہاروی || مدحت رسول کریم
Автор: مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
Загружено: 2026-03-15
Просмотров: 5
Описание:
.الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام علیکم و رحمةاللہ
26 رمضان المبارک 1447ھ 15 مارچ 2026ء
سوموار رات
شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے۔اس ایک رات میں کی جانے والی عبادات کا ثواب ہزار مہینوں میں کی جانے والی عبادات سے زیادہ ملے گا۔مزید آسان کریں تو شب قدر میں کی جانے والی عبادات کا ثواب تیس ہزار راتوں میں کی جانے والی عبادات کے سے زیادہ ملتا ہے۔شب قدر کی رات کو نوافل تلاوت قرآن مجید ذکر و درود وسلام تسبیحات کے ساتھ ساتھ اپنی قضا نمازیں بھی پڑھ لیں
اگر آپ نے ابھی تک
مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: