یہ آرزو نہیں کہ نعت شریف عبدالتشید خان چشتی مدحت رسول کریم
Автор: مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
Загружено: 2026-03-14
Просмотров: 21
Описание:
.الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام علیکم و رحمةاللہ
24 رمضان المبارک 1447ھ 14 مارچ 2026ء
ہفتہ دن
آپ نے ابھی تک فطرانہ ادا نہیں کیا تو اب کر دیں تاکہ مستحق لوگ بھی رمضان المبارک اور عید کی خریداری کر سکیں۔فطرانہ اپنے قریبی رشتہ داروں میں مستحق افراد کو دیں۔مساجد کے اماموں کی تنخواہیں بھی بہت کم ہیں آپ اپنا اور اپنے بچوں کا فطرانہ اپنے امام مسجد کو بھی دے سکتے ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک
مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: