12 March ایک سیکنڈ=23 گھنٹے ایک منٹ برابر دوماہ کے برابر عبادت!9سال8ماہ کی عبادت ایک گھنٹے کے برابر
Автор: Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib
Загружено: 2026-03-12
Просмотров: 43
Описание:
1# نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم نے 23رمضان طاق
رات کی بشارت دی اور وہ ہوگئ
1# حضرت عبدااللہ کے والد اور عبداللہ بن ابی رضی اللہ
علیہ وسلم کا 23 رمضان کو طاق رات کا پکا یقین
2# ہر ملک میں اپنے چاند کے حساب سے ہو گی
جیسا کے موریطانیہ میں
3# جاگنا عبادت نہیں جاگ کر عبادت کرنا عبادت ھے
4# رسول اللّہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سورہ فاتحہ کے
بعد صرف ایک ہی آیت پٹرھتے رہے
5# ایک صحابی رسول کا الفاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص
پٹرھنے کا واقعہ
اور ازکار زیادہ سے زیادہ پڑھنے چاہئیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: