17 March 2026ستائیسویں شب مفتی عتیق الرحمن علوی صاحب کا دلسوز اور ایمان افروز جنت کی نعمتوں کا بیان
Автор: Mukhtar Ahmad A MarkazAnasBinMalik MasjidUme Habib
Загружено: 2026-03-17
Просмотров: 112
Описание:
1# جنت کے 8 دروازے اور دوزخ کے 7 دروازے
جنت کے ایک دروازے کا طول وعرض
ایک طرف مکہ سے حجر یمن کا شہر دوسری جانب
دوسری جانب مکہ سے بصرہ شام کا شہر اللہ اکبر
2# رسول اللّہ نے ان شہروں کا کبھی بھی سفر نہیں
کیا پھر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو کیسے معلوم ہوا
3# جنت میں آپ کو اپنے محل کا راستہ کیسے معلوم ہوگا
جنت کی آرائش کا زکرو وضاحت کا بیان
4# جنت میں ایک ایک آدمی کو ایک ایک ہزار غلام
ملیں گے سبحان اللّہ
5# ایک درخت🌲کا سایہ200سال کی مسافت پر ہو گا
6# جنت کی کھجور سفید اور مٹکے جتنی بڑی ہو گی
کھائیں گے کیسے انسان کا قد 90 فٹ لمبا ہو گا
7# حور کی نظر سے ساری دنیا چمکدار اور خوشبودار
ہو جائے گی اللہ اکبر سبحان اللّہ
8# حور کے دوپٹے کی قیمت کا بیان
9# جنت کے گھوڑے کی سواری اور اللہ تعالیٰ کا دیدار
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: