10 سال کی عمر سے بچوں کو بستر الگ کرو | حدیثِ مبارکہ | Live Islamic Reminder
Автор: Sufyan Yousaf
Загружено: 2026-03-02
Просмотров: 2230
Описание:
آج کی اس Live میں ہم بچوں کی اسلامی تربیت کے ایک اہم حکم پر بات کریں گے۔
حدیثِ مبارکہ میں 10 سال کی عمر کے بعد بچوں کے بستر الگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
یہ Live والدین کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ وہ اپنی اولاد کی صحیح اسلامی تربیت کر سکیں۔
📖 حدیث حوالہ:
مشکوٰۃ المصابیح
سنن ابی داؤد
✨ مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو Subscribe کریں
🔔 Bell Icon ضرور دبائیں
اللہ ہمیں اپنی اولاد کی بہترین تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🔥 Hashtags
#IslamicReminder
#HadithMubarak
#IslamicLive
#BachonKiTarbiyat
#QuranAndHadith
#IslamicChannel
#LiveBayan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: