خواہشات کا پورا ہونا قبولیت کی علامت نہیں | ایمان افروز واقعہ
Автор: Sufyan Yousaf
Загружено: 2026-03-16
Просмотров: 11
Описание:
آج کی اس ایمان افروز Live میں ہم ایک سبق آموز واقعہ بیان کریں گے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر خواہش کا پورا ہو جانا اللہ کی رضا کی علامت نہیں ہوتا۔ ایک عیسائی کی آخری خواہش اور اس کے بعد پیش آنے والا حیران کن واقعہ انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ دنیا کی خواہشات کتنی عارضی ہیں اور اصل کامیابی آخرت کی ہے۔
اس بیان سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں دنیا کی وقتی خواہشات کے بجائے اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کی فکر کرنی چاہیے۔ آئیے اس سبق آموز واقعہ کو سنتے ہیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اگر آپ کو ایسے اسلامی واقعات اور نصیحت آموز بیانات پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور اس Live کو دوسروں تک بھی شیئر کریں۔
#IslamicStory
#IslamicLive
#IslamicBayan
#SabaqAmozWaqia
#IslamicMotivation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: