Piplaan Shehar Ki Sair | Piplaan Road Se Kashti Ka Safar | Village Vlog
Автор: WASEEM AKRAM SAMRANA
Загружено: 2026-01-26
Просмотров: 17
Описание:
آج کے اس ولاگ میں میں آپ کو پپلاں شہر کے خوبصورت سفر پر لے کر جا رہا ہوں۔
ہم نے اپنا سفر M M Road سے شروع کیا، پھر ہرنولی موڑ، پپلاں روڈ، حافظ والا، آغاز ہاؤسنگ سوسائٹی پپلاں، گرڈ اسٹیشن پپلاں، گھوڑا چوک پپلاں سے گزرتے ہوئے پپلاں شہر تک پہنچے۔
اس ولاگ کا سب سے خاص حصہ ہے کشتی کا سفر جو آپ کو بہت پسند آئے گا۔
اگر آپ کو دیہاتی زندگی، سادہ سفر اور پاکستان کے خوبصورت مناظر پسند ہیں تو یہ ولاگ آخر تک ضرور دیکھیں۔
📌 ویڈیو اچھی لگے تو Like، Share اور Channel Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
جزاک اللہ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: