دارالعلوم میمن کراچی | خانوادۂ اعلیٰ حضرت علامہ ڈاکٹر جواد رضا خان صاحب کی بابرکت آمد
Автор: Darul Uloom Memon Official
Загружено: 2025-08-21
Просмотров: 151
Описание:
"دارالعلوم میمن کراچی میں خانوادۂ اعلیٰ حضرت سے تعلق رکھنے والے علامہ ڈاکٹر جواد رضا خان صاحب کی بابرکت آمد ✨
مہتممِ اعلیٰ ڈاکٹر عمران شامی صاحب، منیجنگ ٹرسٹی بلال بشیر قادری، بلال امین مکی، مسٹر امجد چامڑیا اور دیگر معزز مہمانان کے ہمراہ ادارے کا وزٹ، میمن ریسرچ سینٹر کا وزٹ ، میمن ریسرچ سینٹر کے ہیڈ مفتی محمد احسن اویسی صاحب سے ملاقت اور طلباء سے پُر اثر خطاب۔
اعلیٰ حضرت کی علمی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے سوال و جواب کا سیشن طلباء کے لیے ایک قیمتی علمی سرمایہ ثابت ہوا۔ 📚"
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: