نون شوگر ملز کے سپروائزڈ چار فٹ اوڑوں پر لگے گنے کی شاندار بڑھوتری اور کسانوں کے لیے عملی رہنمائی
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 164
Описание:
اس ویڈیو میں نون شوگر ملز کے شوگر کین ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت چار فٹ اوڑوں پر لگائی گئی فصل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ فصل کی جرمینیشن شاندار، پودا مضبوط، رنگ گہرا سبز اور بیماریوں سے مکمل طور پر پاک نظر آ رہا ہے۔
فیلڈ وزٹ کے دوران کسانوں کو متوازن کھاد، مناسب آبپاشی اور بروقت دیکھ بھال کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ نون شوگر ملز کی فیلڈ ٹیم اور انتظامیہ کسان بھائیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ بہتر پیداوار، زیادہ ریکوری اور معیاری کماد حاصل کیا جا سکے۔
یہ ویڈیو تمام کسان بھائیوں کے لیے ایک عملی مثال ہے کہ جدید طریقوں اور درست رہنمائی سے کس طرح کماد کی فصل کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔
#نون_شوگر_ملز #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #چار_فٹ_اوڑے #کسان_آگاہی #کسان_بیٹھک #جدید_زراعت #کماد #گنے_کی_بہترین_فصل #NoonSugarMills #SugarcaneDevelopmentProgram #4FeetRowSystem #KisanAgahi #ModernFarming #SugarcaneFarming #NSMVideos #NSMReels
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: