فروری کاشت کا بروقت آغاز کیوں ضروری ہے؟ | نون شوگر ملز کی فیلڈ گائیڈنس کسانوں کے لیے
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-07
Просмотров: 137
Описание:
آج ہم فیلڈ سے آپ سے مخاطب ہیں، جہاں فروری کی کاشت کا وقت قریب آ چکا ہے اور نون شوگر ملز کسان بھائیوں کو بروقت کاشت کی اہمیت سے آگاہ کر رہا ہے۔
فروری کی کاشت فروری کے مہینے میں مکمل کرنا نہایت ضروری ہے، کیونکہ وقت پر کی گئی کاشت ہی بہتر پیداوار کی ضمانت بنتی ہے۔ جیسا کہ ستمبر کاشت میں نون شوگر ملز نے بروقت پلاننگ، فیلڈ وزٹس اور مسلسل نگرانی کے ذریعے بہترین نتائج حاصل کیے، اسی طرز پر فروری کاشت کے لیے بھی مکمل تیاری کی جا چکی ہے۔
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ:
جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں کاشت کیوں ضروری ہے
زمین کی تیاری میں چیذل (Chisel) چلانے کی اہمیت
ہارڈ پین توڑنے سے جڑوں کی مضبوطی کیسے بڑھتی ہے
بہتر سیڈ بیڈ پریپریشن سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیسے ممکن ہے
نون شوگر ملز کا فیلڈ اسٹاف ہر سرکل میں موجود ہے۔ کسی بھی رہنمائی، فہرست، یا تکنیکی مدد کے لیے اپنے متعلقہ سرکل آفس سے رابطہ کریں۔
#فروری_کاشت #نون_شوگر_ملز #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کسان_آگاہی #جدید_زراعت #SugarcaneDevelopmentProgram #NoonSugarMills #FebruarySowing #SmartFarming #AgriculturePakistan #KisanBaithak #ModernFarming #SugarcaneFarming #NSMVideos
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: