گنے کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ چھوٹی غلطی، بڑا نقصان
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 192
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں ہم گنے کی صفائی کے ایک ایسے مسئلے پر بات کر رہے ہیں جو دیکھنے میں معمولی لگتا ہے، لیکن حقیقت میں اس کے بڑے مالی اور عملی نقصانات ہوتے ہیں۔
اگر گنے کے ساتھ غیر ضروری شاخیں، سوکھی پتے یا فالتو مواد چھوڑ دیا جائے تو مل میں ٹرالی روکی جا سکتی ہے، چیکنگ میں مسئلہ آتا ہے اور کسان کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
نون شوگر ملز کے نمائندے اور فیلڈ اسٹاف اس ویڈیو میں عملی طور پر سمجھا رہے ہیں کہ:
گنے کو کس طرح صحیح طریقے سے کاٹا اور صاف کیا جائے
کون سی غلطیاں مل میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں
صاف اور تازہ گنا کس طرح بہتر رزلٹ دیتا ہے
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، کیونکہ مسئلے کے ساتھ اس کا حل بھی بتایا گیا ہے۔
نون شوگر ملز — کسان کا اعتماد، کسان کا فائدہ۔
#NoonSugarMills #گنے_کی_صفائی #SugarcaneCleaning #KisanAgahi #KisanBaithak #KisanKaEtimaad #CaneHarvesting #TrashFreeCane #MillGateAwareness #SugarcaneFarmers #CleanCaneBetterRecovery #NSMReels #NSMVideos #AgriculturePakistan #SugarIndustry
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: