Milestones of Success Nishan-e-Furqania 25May2025 (PROMO) کامیابیوں کا سنگ میل نشان فرقانیہ
Автор: Jamia Furqania Karachi
Загружено: 2025-05-26
Просмотров: 1502
Описание:
قومی و بین الاقوامی قرآنی مسابقہ جات میں کامیاب
طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب
کامیابیوں کا سنگِ میل "نشــانِ فـــرقــانیہ"
"ہم جامعہ فرقانیہ کی جانب سے تمام معزز مہمان علماء کرام، قراء عظام، سیاسی و سماجی شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی شرکت سے تقریب کی رونق بڑھائی اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔"
بحمدللہ! 2025 کی صرف پانچ ماہ میں شـاندار کـامیـابیاں
👈🏻 انٹرنیشنل سطح پر (1) پوزیشن
👈🏻 نیشنل سطح پر (4) پوزیشنین
👈🏻 صوبہ سندھ سطح پر (2) پوزیشنین
👈🏻 کراچی سطح پر (7) پوزیشنین
الحمدللہ!
جامعہ فرقانیہ کراچی کو 2004 تا 2025 مسلسل قومی و بین الاقوامی قرآنی مسابقہ جات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا شرف حاصل رہا ہے۔
یہ ایک ایسا تسلسل ہے جس نے نہ صرف ادارے کی شناخت کو اجاگر کیا بلکہ ملک و ملت کا نام بھی روشن کیا۔
امسال 2025 میں بھی جامعہ کے ہونہار قابل فخر طلباء و طالبات نے قومی و بین الاقوامی سطح پر قرآن کریم کے مختلف مقابلوں میں قابل رشک پوزیشنیں حاصل کیں۔
ان قابل فخر طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے
ایک روح پرور محفل سجائی گئی
جس میں ان پوزیشن ہولڈر کو "نشانِ فرقانیہ" سے نوازا گیا۔۔!
25مئی2025 بروز اتوار بعد نماز ظہر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: