ڈالر چھوڑو 💵 کریانے کی دکان میں انویسٹ کرو 🏪 | آج زیادہ کما رہے ہیں 🇵🇰Main"
Автор: Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا
Загружено: 2025-09-22
Просмотров: 1393
Описание:
السلام علیکم دوستو 👋
آج کی ویڈیو میں میرا دوست اپنی کریانے کی دکان 🏪 کے بارے میں بتا رہا ہے۔
انہوں نے کہا:
👉 پاکستان میں ہی پیسہ انویسٹ کریں
👉 باہر جا کر ڈالر کے پیچھے مت بھاگیں
👉 میں نے اپنی دکان میں سرمایہ لگایا اور آج الحمدللہ ڈالر سے بھی زیادہ کما رہا ہوں
اصل کامیابی یہ ہے کہ:
✅ پاکستان 🇵🇰 میں رہ کر بزنس کریں
✅ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں 👨👩👧👦
✅ گاہکوں کو بہترین ریٹ اور کوالٹی دیں
اگر آپ بھی بزنس کا سوچ رہے ہیں تو سب سے پہلے اپنے ہی ملک کو ترجیح دیں۔
🙏 ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍 کریں، کمنٹس 💬 میں اپنی رائے دیں اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں۔
#KiryanaShop #InvestInPakistan #DollarChhoro #BusinessIdeas #EarnInPakistan #GroceryBusiness
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: