Ek Qurani Mujrab Wazifa | قرآن پاک میں موجود ایک مجرب وظیفہ | Maulana Younas Palanpuri Sahib
Автор: Mohammadi World
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 2054
Описание:
﴿فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا • يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا • وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ﴾
(سورۃ نوح: 10–12)
جو شخص کثرت سے اَسْتَغْفِرُاللّٰہ پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے:
رزق کے دروازے کھول دیتا ہے
تنگی کو آسانی میں بدل دیتا ہے
قرض اور پریشانیوں سے نجات دیتا ہے
دل کو سکون اور چہرے کو نور عطا کرتا ہے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص استغفار کو لازم پکڑ لے، اللہ اس کے ہر غم سے نجات اور ہر تنگی سے راستہ بنا دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔" (ابو داؤد)
آج ہی استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، یقین رکھیں کہ اللہ کی رحمت کے خزانے بے حساب ہیں۔
#wazaif
#quran
#bayan
#islamicvideo
#youtube
#muftitariqmasood
#muftitariqmasood
#peerajmalrazaqadri
#استغفار
#رزق_میں_برکت
#اللہ_پر_یقین
#اسلامی_وظیفہ
#ذکر_اللہ
#قرآنی_آیات
#دعا
#برکت
#روحانی_سکون
#توبہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: