Lalukhet Bakra Mandi latest update Karachi ||04 January 2026|(Part 02)Ghr k Janwar Munaseeb peso me🤩
Автор: Rana Raza
Загружено: 2026-01-04
Просмотров: 722
Описание:
اسلام علیکم دوستو 🤝
آج ہم دوبارہ پہنچے لالو کھیت بکرا منڈی 🐐🐑
جی ہاں! لالو کھیت بکرا منڈی نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی، معروف اور مشہور بکرا منڈی ہے 🇵🇰
اس منڈی میں آپ کو ہر رنگ اور ہر نسل کے
بکرے 🐐، بکریاں 🐑، دنبے 🐏، دنبیاں
اور آلا/گولنڈی کے بچے بھی ماشاءاللہ مناسب پیسوں میں مل جاتے ہیں 💰
اوپاری حضرات بھی یہاں مناسب ریٹ پر جانور دیتے ہیں،
لیکن جو گھریلو لوگ اپنے گھر کے پلے ہوئے جانور بیچنے آتے ہیں
وہ تو واقعی بہت ہی سستے اور مناسب داموں میں دیتے ہیں 👌
یہ ویڈیو ہے Part 2 🎥
اگر آپ کو جانوروں کی منڈیاں، ریٹس اور اچھی نسلیں دیکھنا پسند ہے
تو ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔄 اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں
جزاک اللہ ❤️
#LalukhetBakraMandi
#BakraMandiKarachi
#BakraMandiPakistan
#BakraMandiPart2
#GoatMarket
#SheepMarket
#BakraBikri
#DumbaDumbi
#AlaGulandi
#SasteBakaray
#GharKaPalaJanwar
#EidUlAdhaPreparation
#BakraMandiVlog
#GoatFarmingPakistan
#SheepFarmingPakistan
#gharkabakra
#ranaraza
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: