Emotional Heart Touching Story | Moral story |Sachi Kahani | Sabak Amoz Urdu Kahani | Urdu Kahanian
Автор: Urdu Kahanian
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 31
Описание:
An Emotional Heart Touching Story || Moral story | Sachi Kahani || Sabak Amoz Urdu Kahani
An Emotional Heart Touching Story || Moral story | Sachi Kahani || Sabak Amoz Urdu Kahani || Urdu Moral Story
#ikhlaqikahani #kahaniya #urdustories
رات کے ڈھائی بجے اچانک میرے سر کے بائیں جانبایک ایسی
ٹھیس اٹھی جیسے کوئی ہتھوڑے برسا رہا ہو۔ مائیگرین کا وہ
حملہ اتنا شدید تھا کہ کمرے کی مدھم روشنی بھی میری آنکھوں میں نشتر کی طرح چبھ رہی تھی۔ میں نے تکیے میں منہ چھپا لیا، متلی اور درد کے مارے میرا برا حال تھا۔ اچانک کمرے کا دروازہ ہولے سے کھلا۔ پیروں کی چاپ اتنی مدھم تھی کہ محسوس بھینہ ہوتی، لیکن اس کے ہاتھ میں موجود اسٹیل کے گلاس کی ہلکی سی آواز نے مجھے چونکا دیا۔"بھابھی؟ آپ ٹھیک تو ہیں؟"وہ زویاکی دھیمی اور فکر مند آواز تھی۔ میں جواب دینے کی سکت نہیں رکھتی تھی، بس ایک آہ میرے حلق سے نکلی۔ پھر اس نےایک خاص بام نکالا اور میری کنپٹیوں پر آہستہ آہستہ مساج کرنے لگی۔ کئی گھنٹے گزر گئے، وہ وہیں بیٹھی رہی۔ ۔میری آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ یہ درد کے آنسو نہیں تھے، یہ اس ندامت کے آنسو تھے جو میں نے اتنے مہینوں سے اپنے دل میں پالے تھے۔ میں نے تڑپ کر اس کا ہاتھ تھاما اور اسے اپنے سینے سے لگا لیا۔"زویا،مجھے معاف کر دینا میں تمہیں کیا سمجھتی رہی، اور تم کیا نکلی۔"یکن یہ سکون اس وقت درہم برہم ہوا جب خالہ آپا کا قدم ہمارےگھر کی دہلیز پر پڑا، اور ان کی سازشوں نے اس خوبصورت ربط کو دیمک کی طرح چاٹنا شروع کر دیا۔ وہ ہمارے گھر قیام کے لیے آئیں اور پہلے ہی دن جب انہوں نے مجھے اور زویا کو ایک ہی پلیٹ میں کھاتے دیکھا، تو ان کے ماتھے پر بل پڑ گئے۔ اگلے ہی دن اس نے زویا کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Urdu Kahani
Moral Story
Sabaq Amoz Kahani
Ikhlaqi Kahani
Urdu Hindi Story
Emotional Story
Moral lesson stories
Motivational stories
Islamic stories
Islamic history
Best Urdu stories
#urdustory
#kahani
#moralstory
#sabaqamoz
#hindistories
#emotionalstory
#urdukahanicenter
#Malumatistories
#Urduvoice
#Urdukahanian
@UrduKahaniCenter @urduvoice1467 @MalumatiStories
please support and motivate us by SUBSCRIBING our Best motivational story channel.
Thanks for your time and Stay Blessed.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: