Why Mahatma Gandhi rejected western attire and chose to dress modestly? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2023-10-09
Просмотров: 141912
Описание:
’نیم برہنہ حالت میں بادشاہ کے نمائندے سے برابری کی بنیاد پر بات کرنا انتہائی خطرناک اور باغیانہ رویہ تھا جو گاندھی جیسے وکیل کی جانب سے روا رکھا گیا۔‘
برطانیہ کے وزیراعظم ونسٹن چرچل کا یہ بیان تاریخ میں درج ہے۔ مہاتماگاندھی کی ابتدائی تصاویر میں یوں تو آپ انھیں سوٹ اور جوتے پہنے دیکھ سکتے ہیں لیکن انھوں نے مکمل طور پر دیسی لباس اپنانے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ جانتے ہیں ثقلین امام کی اس آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے وندنا نے۔
#Gandhi #westernattire #India #western #clothes #british #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: