Hazrat Hatib ibn Abi Balta‘ah RZ Waqia|Pushto Bayan Maulana Muhammad Idress Saib| حضرت حاطب رض واقعہ
Автор: The Rise Of Islam 1M
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 1478
Описание:
Hazrat Hatib ibn Abi Balta‘ah RZ Waqia|Pushto Bayan Maulana Muhammad Idress Saib| حضرت حاطب رض واقعہ
#IslamicStory
#PashtoIslamicStory
#QuranicStories
#ProphetsStories
#FaithBoosting
#IslamicReminder
#PashtoBayan
#IslamicVideo
#InspirationalIslam
#IslamicMotivation
#پشتواسلامیواقعہ
#اسلامیکقصہ
#قرآنیواقعات
#نبیوںکےواقعات
#ایمانافروزواقعہ
#پشتوبیان
#اسلامکویڈیو
#سبقآموزکہانی
#اللہکاعجیبنظام
#دینیپیغام
حضرت خاطب بن ابی بلتعہؓ جلیل القدر صحابیٔ رسول ﷺ تھے اور غزوۂ بدر میں شرکت کرنے والے صحابہ میں شامل تھے۔ فتح مکہ سے قبل ایک اہم واقعہ پیش آیا جو تاریخِ اسلام میں خاص مقام رکھتا ہے۔
جب نبی کریم ﷺ نے مکہ کی طرف خفیہ طور پر لشکر روانہ کرنے کا ارادہ فرمایا تو حضرت خاطبؓ نے ایک خط لکھ کر مکہ کے مشرکین (قریش) کو اس منصوبے کی اطلاع دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ خط ایک عورت کے ذریعے مکہ بھجوایا۔ ان کا مقصد (نعوذباللہ) اسلام کو نقصان پہنچانا نہیں تھا بلکہ وہ مکہ میں موجود اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت چاہتے تھے، کیونکہ وہ قریش کے کسی قبیلے سے تعلق نہیں رکھتے تھے۔
اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعے نبی کریم ﷺ کو اس خط کی خبر دے دی۔ آپ ﷺ نے حضرت علیؓ، حضرت زبیرؓ اور حضرت مقدادؓ کو بھیجا، جنہوں نے راستے میں اس عورت کو روک کر خط حاصل کر لیا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: