گھر، سامان سب جل گیا… شوہر انٹرویو دیتے ہوئے رو پڑا
Автор: Punjab Nikah Foundation
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 1423
Описание:
#humanity #sadstory #donateforpoor
آج پنجاب نکاح فاؤنڈیشن کے پاس ایک بہت ہی دکھی اور پریشان حال میاں بیوی آئے۔ اچانک گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے ان کا پورا گھر اور سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔
انٹرویو کے دوران شوہر اپنی کہانی سناتے ہوئے زار و قطار رونے لگا۔
ہم نے اپنی طرف سے انہیں راشن دیا، لیکن انہیں ابھی بھی مدد کی ضرورت ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ایسے غریب اور مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کریں۔
آئیں انسانیت کے ناطے ان کا ساتھ دیں۔
#Humanity
#HelpPoor
#SadStory
#PunjabNikahFoundation
#DonateForPoor
#HelpNeeded
#ViralVideo
#Insaniyat
#Charity
#Pakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: