Ramzan men Umrah Safar 2026 | Raste Mein Check Post Par Sakhti Hai Ya Nahi?
Автор: Pak Global Info
Загружено: 2026-03-08
Просмотров: 101
Описание:
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ رمضان میں مدینہ سے مکہ عمرہ کرنے جا رہے ہیں تو راستے میں جو چیک پوائنٹس (Check Posts) آتے ہیں وہاں کیا صورتحال ہوتی ہے۔
کیا وہاں سخت چیکنگ ہوتی ہے؟
کیا عمرہ کرنے والوں کو کوئی مشکل پیش آتی ہے؟
کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوتی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم مدینہ سے مکہ کے سفر، چیک پوسٹ چیکنگ اور تازہ صورتحال کے بارے میں مکمل معلومات شیئر کریں گے تاکہ عمرہ کرنے والے حضرات کو آسانی ہو۔
اگر آپ سعودی عرب میں ہیں یا رمضان میں عمرہ کرنے کا پلان کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہوگی۔
#Umrah2026
#RamadanUmrah
#MadinaToMakkah
#UmrahUpdate
#SaudiArabiaUmrah
#UmrahTravel
#MakkahUmrah
#UmrahGuide
#SaudiArabiaNews
#CheckPostUpdate
#RamadanUmrah2026
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: