Heran kar dene wali Recipe | Alu chicken recipe
Автор: Cooking with Humaira
Загружено: 2026-03-08
Просмотров: 126
Описание:
:
السلام علیکم دوستو! آج میں آپ کے لیے لے کر آئی ہوں آلو چکن کی ایک ایسی لاجواب اور آسان ریسیپی، جسے دیکھ کر آپ کا دل چاہے گا کہ ابھی بنائیں۔ یہ ڈھابہ اسٹائل آلو چکن سالن بالکل گھر کے سادہ مسالوں سے بنتا ہے، لیکن اس کا ذائقہ کسی بڑے ریسٹورنٹ سے کم نہیں!
چاہے مہمان آئیں یا گھر والوں کے لیے کچھ خاص بنانا ہو، یہ آلو چکن ریسیپی سب کا دل جیت لے گی۔ اس ویڈیو میں میں نے سٹیپ بائے سٹیپ مکمل طریقہ بتایا ہے، تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں!
🔔 اگر آپ کو ریسیپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#AlooChickenRecipe #ChickenSalen #DhabaStyleChicken #ChickenAndPotatoes #PakistaniFood #UrduCooking #ViralRecipe #EasyDinnerIdeas #TrendingFood
#HomeCooking #HowToMakeAlooChicken #LazizRecipe #TastyCurry
شکریہ! 😊
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: