Listen to a beautiful Ghazal from Sajjad Barri
Автор: FJ CHANNEL
Загружено: 2026-01-22
Просмотров: 407
Описание:
اس ویڈیو میں استاد سجاد بری سے مشہور غزل "دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا"سنیں گے امید ہے آپ کو پسند آئے گا. ۔استاد سجاد بری صاحب پلاک میں موسیقی کے استاد ہیں بہت اچھے انسان ہیں۔پلاک میں وہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ آپ ہر طرح کا کلام،قوالی اور گانا گا سکتے ہیں ۔گانے پر آپ کو مکمل عبور حاصل ہے۔اب تک سینکڑوں شاگرد موسیقی کی تعلیم ان سے سیکھ چکے ہیں۔یہ سنیں آپ کو پسند آئے گا۔
لاہور میں ہونے والی تمام تقریبات کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینلFJ CHANNEL کو سبسکرائب کر لیں۔ شکریہ
#drchtanweersarwar
#ghazal
#fjchannel
#song
#sajjadbarri
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: