حمد باری تعالیٰ میں حاضر ہوں
Автор: Akhuwat Official
Загружено: 2025-03-24
Просмотров: 60365
Описание:
دعا۔۔۔۔ رب ذوالجلال کے حضور ہم جو دعا مانگتے ہیں وہ ایک دعا تو ہے ہی لیکن ایک عہد بھی ہے اور ارادہ بھی ۔ دعا کے ذریعے انسان کسی اچھے کام کو کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور رب ذوالجلال سے عرض کرتا ہے کہ اس عہد اور ارادے کو اپنی بے پایاں رحمت سے قبول فرما لے۔
اخوت کالج کے طلباء و طالبات امجد اسلام امجد کی لکھی ہوئی اس خوبصورت دعا کے توسط سے اپنی حضوری کے ساتھ عرض گزار ہیں کہ ان کے دل سے نکلی ہوئی یہ باتیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبولیت کا شرف حاصل کر لیں ۔ یہی دعا کی اصل روح اور عبودیت کا حاصل ہے۔
رمضان المبارک کی ساعتوں میں یہ حاضری اور دعا یقیناً قبول ہوگی۔ انشاء اللہ!
پیشکش اور ہدایتکاری: علی ذیشان امجد
To donate please visit: donate.akhuwat.org.pk
#Akhuwat #Mawakhat
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: