Rude Hero Based Romantic Novel|Age Difference Based|After Marriage Based
Автор: Novels EverAfter
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 8556
Описание:
#romantic #urdunovels #urdu
#novel #books
Sneak peak of this novel;
مجھے کہنے تو دو ،پھر چلا جاؤں گا _دانیال چند قدم مزید اس کے قریب ہو گیا ۔
وہ بے اختیار دیبہ کی طرف جھکا تو دیبہ نے منہ موڑ لیا ۔دانیال ہنسنے لگا ۔
جتنا دور بھاگتی ہو اتنا ہی کھینچتی ہو ۔بہہ۔۔۔بہہ ۔۔۔بہت کشش ہے تم میں ۔دانیال کی گرم سانسیں دیبہ کی گردن کو چھو رہی تھی ۔
آپ پیچھے ہٹیں ۔دیبہ نے دانیال کو دھکا دیا ۔وہ لڑکھڑاتے ہوئے ایک آدھ قدم دور ہوا ۔لیکن دیبہ کا دھکا دانیال کے فولادی جسم کو زیادہ دور نہ کر سکا دیبہ بے اختیار چیخنے لگی دانیال نے اس کے منہ کے اپر ہاتھ رکھ کر اسے چپ کروا لیا ۔
تم بہت حسین ہو ۔۔۔۔دانیال نے اسے نرمی سے چھوا دیبہ اسکو دور کرنے کی تگ و دو کرتی رہی اسی تگ و دو میں دونوں نیچے جا گرے ۔دیبہ کے اپر دانیال جا گرا جذبات انگڑائی لے کر بیدار ہوئے ۔
دیبہ کی جستجو کے نتیجے میں دانیال نے اسکا سر فرش پر دے مارا ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: