HUNZA VALLEY: Paradise On Earth
Автор: Blackbird Adventure
Загружено: 2018-02-09
Просмотров: 6786
Описание:
Hunza is a beautiful district of Gilgit Baltistan division, Pakistan. The enchanting beauty of Nagar valley is a very peaceful sight on way to Hunza.
Due to its location, Hunza had massive historical importance. Old Silk Route was the medium for trade and building relationships with the neighbors; today Fort Altit and Baltit reflects the history and the culture of Hunza.
ہنزہ پاکستان کے گلگت بلتستان ڈیویژن کا انتہائی خوبصورت ضلع ہے۔ گلگت کے راستے سے ہنزہ جاتے ہوئے نگر ویلی دل و نظر کی تسکین کا باعث ہے۔ نگر ویلی اپنے اندر قدرت کے تخلیق کردہ دنیا کے بلند ترین تین پہاڑی سلسلے اور ان کے سنگم کا دل فریب نظارہ سمیٹے ہوئے ہے۔
ہنزہ اپنے محل وقوع کے باعث پرانے زمانے میں بھی بے حد اہمیت کا حامل تھا۔ شاہراہِ ریشم کے ذریعے تجارت ،دفاع اور چین و تبت کے علاقوں سے ربط بڑھائے جاتے تھے۔ ہنزہ میں قلعہ التت و قلعہ بلتت آ ج بھی اس زمانے کی تاریخ و تمدن کے گواہ ہیں۔ ایگلز نیسٹ ہنزہ کا اونچا ترین مقام ہے جہاں سے بیک وقت کئی مشہور اور حسین چوٹیوں کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔پاسو ہنزہ کے بعد خنجراب جاتے وادی گوجل کا خوبصورت علاقہ ہے جو "پاسو کونز" کے نام سے مشہور چوٹیوں سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔
Find us on Facebook here
/ blackbirdadventure
Music credits :
Y&V - Lune
music was provided by NCS
• Y&V - Lune | Electronic | NCS - Copyright ...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: