Ashoora Muharram 2025 Skardu|| Markazi Dasta Alay Aba Sukamaidan
Автор: Altaf Hussain Malik
Загружено: 2025-07-06
Просмотров: 730
Описание:
ڈھونڈے سکینہ ؑ آپ کو بابا کہاں کہاں
بکھرا ہوا ہے دشت میں لاشہ کہاں کہاں
امام حسینؑ کی شہادت کے بعد کربلا کا میدان ایک المناک خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا۔ اس اندوہناک وقت میں آپ کی ننھی لاڈلی بیٹی، حضرت سکینہ ؑ اپنے بابا کو آوازیں دیتی رہیں۔ اس نوحے میں شاعر جناب عارف سحاب نے اس گریہ کو دل خراش انداز میں بیان کیا ہے، جہاں سکینہؑ میدانِ کربلا میں بکھرے بدن کو ڈھونڈنے نکلتی ہیں۔
“یہ جانتی ہوں سینے میں پیوست تیر ہیں
لاشہ ملے جو آپ کا قتل گاہ میں
زخموں پہ رکھوں زخمی یہ چہرہ کہاں کہاں”
امام حسینؑ کے جسمِ اقدس کو نہ صرف تیروں اور تلواروں سے چھلنی کیا گیا بلکہ اس کے بعد اس لاشہ کو پامال بھی کیا گیا۔ ننھی سکینہؑ کی یہ حسرت رہی کہ وہ تیر سے زخمی اپنے بابا کے سینے پہ اپنے چہرے کے زخموں کو رکھ کر تسکین پائے
یہ صرف نوحہ نہیں بلکہ ایک بیٹی کے درد کی گونج ہے جو قیامت تک دلوں کو جھنجھوڑتی رہے گی۔
کلام جناب عارف سحاب
سوز جناب نئیر عباس
مرکزی ماتمی دستہ آلِ عبا ؑ سکمیدان سکردو
جلوس عاشورہ محرم ۲۰۲۵
ویڈیو Ali Emraan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: