جب حضور ﷺ کے بیٹے کی روح قبض ہوئی (ایک ایمان افروز واقعہ)
Автор: al noor
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 103
Описание:
اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ کریں گے حضور نبی کریم ﷺ کے پیارے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کا انتہائی جذباتی اور ایمان افروز واقعہ۔ جب ایک باپ (حضور ﷺ) کے سامنے ان کے جگر گوشے کی روح قبض ہو رہی تھی، تو اس وقت آپ ﷺ کی کیا کیفیت تھی اور آپ ﷺ نے امت کو صبر کا کیا درس دیا؟
اہم نکات:
حضرت ابراہیمؑ کے آخری لمحات کا تذکرہ۔
حضور ﷺ کی مبارک آنکھوں سے آنسو اور مقامِ صبر۔
وفات کے وقت سورج گرہن کا واقعہ اور آپ ﷺ کی وضاحت۔
2026 کا نیا اور خصوصی بیان۔
ہیش ٹیگز (Hashtags)
#اسلامی_واقعات #حضور_کے_بیٹے_کا_واقعہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: