جزیرے میں قید دجال کا سچا واقعہ | Tamim Dari RA Story | Dajjal in Sahih Muslim
Автор: Qalb Studio
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 23
Описание:
یہ بیان صحیح مسلم کی مستند حدیث پر مبنی ہے جس میں صحابی رسول حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ نے اپنے آنکھوں سے دجال کو ایک جزیرے میں قید دیکھا۔
رسول اللہ ﷺ نے خود صحابہ کرام کو مسجد نبوی میں جمع کر کے یہ واقعہ سنایا، اور فرمایا کہ یہ ان باتوں کی تصدیق ہے جو آپ ﷺ پہلے دجال کے بارے میں بتاتے تھے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
• دجال کہاں قید ہے
• جساسہ کیا ہے
• دجال نے کون کون سے سوال پوچھے
• دجال کب نکلے گا
• مکہ اور مدینہ کیوں محفوظ ہیں
یہ واقعہ صحیح مسلم حدیث نمبر 2942 میں موجود ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور چینل کو Subscribe کریں تاکہ مزید اسلامی بیانات آپ تک پہنچ سکیں۔
JazakAllah
#Dajjal
#DajjalStory
#TamimDari
#SahihMuslim
#IslamicVideo
#EndTimes
#IslamicReminder
#DajjalInIslam
#IslamicBayaan
#Hadith
#IslamicReminder
#QayamatKiNishani
#IslamicStatus
#MuslimReminder
#Islam
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: